

Loading content...
اس دور میں تو انسان بہت زیادہ مصروف ہے اور اس کے پاس بیوی بچوں کے پاس بیٹھنے کا بھی وقت نہیں ہے اس لیے اس کے لیے تو ایسے اعمال اور شارٹ کٹ Short Cut کی ضرورت ہے کہ وہ تھوڑی سی محنت کرکے کسی روحانی لذت کو حاصل کرے کہ جس کے بعد اس میں اس کے اندر سے تشویق (شوق) پیدا ہو کہ میں ذرا اور آگے تو جاکر دیکھوں اس دور کا انسان اب انتظار کی صعوبات کسی تجربے میں برداشت نہیں کر سکتا ہاں اگر ایک تجربہ شدہ یقینی منافع کی بات ہو تو یہ موت تک کا بھی انتظار کر سکتا ہے مگر تجربات میں ایسا نہیں ہو سکتا اس میں تو اسے Quick and Visionable Return ہی پہ آمادہ کیا جا سکتا ہے اور اسے موٹی موٹی ایسی باتوں کی ضرورت ہے کہ جو یہ آسانی سے یاد رکھ سکے اس دور میں مختصر واضح اور آسان احکام کی ضرورت ہے مگر یہاں صورتحال یہ ہے کہ ہمیں مسائل کی مبہم و بے سود اور لمبی باریکیوں میں دھکیل دیا جاتا ہے اور گہرے اور الجھی ہوئی تفصیلات کے چکر میں پھنسا دیا جاتا ہے کہ جن سے ساری زندگی نجات نہیں ملتی مثلاً انسان فقہ میں پھنس گیا تو وضو سے لے کر سلام تک 4000 مسئلہ نماز کا ہے اسی طرح اس ایک فروع پہ جو کچھ ہے وہ کسی کے یاد کرنے کا نہیں ہے بلکہ جو مجتہدین یہ مسائل پڑھا رہے ہیں وہ بھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار