Loading content...
اسی طرح ہم بھی مصروفِ سفر ہیں اور ایک دوسرے کی دیکھا دیکھی سفر کر رہے ہیں اور ہم نے خو دکچھ بھی نہیں دیکھا اور نہ ہی حق الیقین کی حد تک ہمیں یقین ہے کہ ہم واقعی درست راستے پر جا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار