

Loading content...
جا رہے ہیں ہمارا سفر اس طرح ہے جیسے لاکھوں اندھے مل کر ایک منزل کی طرف جا رہے ہوں اور انہیں یہ بھی معلوم نہ ہو کہ واقعی ہم درست سمت میں جا رہے ہیں بلکہ وہ اپنے سفر کی درستگی کا ثبوت ساتھیوں کے قدموں کی چاپ ہی کو سمجھ رہے ہوں اور یہ گمان کر رہے ہوں کہ یہ سارے تو اندھے ہیں جو اسی سمت جا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار