

Loading content...
دوستو آپ زراعت کو دیکھیں پہلے آپ کتنی محنت کرتے ہیں سب کچھ مٹی میں ملا آتے ہیں اس کے باوجود واپسی کی امید پچاس فیصد سے زیادہ نہیں ہوتی کیونکہ فصل کو کوئی وائرس لگ سکتا ہے کوئی آسمانی یا زمینی آفت آسکتی ہے ژالہ باری یا فلڈ یا کوئی اور آفت آنے کا امکان ہوتا ہے اور پھر پانچ چھ ماہ کی مسلسل محنت اور نگرانی اور ایک لمبا انتظار کرنا پڑتا ہے اس کے بعد جاکر کچھ ملتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار