

Loading content...
اگر کام کچھ لمبے عرصے کا ہو تو اجرت ایک ماہ بعد میں ملتی ہے لیکن روحانیت کی ایک جزا تو اس کے ارادہ کرنے ہی سے عطا فرما دی جاتی ہے پھر بھی آدمی جب بھی روحانی امور انجام دیتا ہے تو اسے اس کی جزا چند دنوں میں ہی مل جاتی ہے بلکہ ایک چلہ انسان کی کسی قوت کو ساری زندگی کیلئے کافی ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار