

Loading content...
آپ دیکھیں اگر آپ ملتان سے لاہور جا رہے ہوں تو آپ کو سڑک کے کنارے Mile Stones (سنگ میل) نظر آئیںگے جو آپ کو بتائیں گے کہ ایک تو آپ کا سفر طے ہو رہا ہے ساتھ ہی یہ بھی بتائیں گے کہ کتنا سفر باقی ہے اور اس طرح آپ کے سفر کرنے کا حوصلہ بھی تازہ رہے گا کہ واقعی ہم لاہور ہی کی طرف جا رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار