

Loading content...
آپ نے سنا ہوگا کہ فلاں شخص نے فلاح آیت کا چلہ نکالا ہوا ہے اور اب وہ جس پر وہی آیت تلاوت کرتا ہے اس کا مخصوص اثر ظاہر ہو جاتا ہے جیسا کہ بعض آیات بخار کیلئے مخصوص ہیں بعض آیات دانت دردکیلئے مخصوص ہیں بعض صورتیں جملہ بیماریوں کیلئے ہوتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار