

Loading content...
بنانے والا ہے اسے معلوم ہے کہ انسان پہلے دیکھے گا پھر مانے گا ورنہ مان تو لے گا یقین نہیں کرے گا اور یقین کر بھی لے گا تو زیادہ دیر تک وہ یقین قائم نہ رکھ سکے گا اس لیے اس ذات نے روحانیت کے باضابطہ اعمال میں مکاشفات کو لازم قرار دیاہوا ہے ایسا نہیں ہے کہ کچھ بھی دیکھا نہیں جا سکتا بلکہ عرفاء کا مقولہ ہے کہ ارادتمند کیلئے مکاشفات کے دروازے کبھی کبھی کھولتے رہو گے تو ان کا یقین قائم رہے گا اور ابلیس کی ریشہ دوانیوں سے وہ محفوظ رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار