

Loading content...
دوستو میں آپ سے گزارش کروں گا کہ یہ سارا کچھ دنیا پرست لوگوں کا پروپیگنڈہ ہے کہ روحانیت اور روحانی اعمال کا یہاں وژن ایبل ریٹرن Visionable Return نہیں ملتا یقین کریں روحانیت کا یہاں جو ریٹرن ملتا ہے وہ ایک تو وژن ایبل Visionable (نظر آنے والا) ہوتا ہے ساتھ ہی انتہائی لذیذ اور قیمتی ہوتا ہے بشرطیکہ آپ اعمال کو روحانی اصولوں کے مطابق بجا لائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار