

Loading content...
اس روحانیت اور مذہب بیزاری کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جب تک انسان کو کوئی رہنما نہ ملے جو اس کے معاملاتِ روحانیت میں رہنمائی کرے اس کے لیے عبادات پر بلا کچھ دیکھے قائم رہنا ناممکن ہوتا ہے کیونکہ یہ تو انسان کیلئے اپنی صف ماتم پہ بیٹھنے کے برابر ہے اور انسان تو کسی اور کی صف ماتم پہ بھی زیادہ دیر نہیں بیٹھ سکتا اور فوراً بور ہو جاتا ہے تو اپنی صف ماتم پہ تادیر کیسے بیٹھ سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار