

Loading content...
اس طرح یہ کہ سارا ماحول اور معاشرہ اس کی ٹانگیں کھینچ رہا ہو کہ بیٹے تمہیں اس تجارت سے کچھ ملنے والا نہیں ہے تم ایک گنہگار آدمی ہو دنیا پرست آدمی ہو تمہارا یہ کام نہیں ہے یہ تو اللہ کے نیک بندے ہی کر سکتے ہیں یہ ہمارا تمہارا کام نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار