

Loading content...
دوسری طرف دنیا کی ساری لذتین نقد ہیں اور آخرت کو ادھار پر ٹالا جاتا ہے اب خود سوچیں ایک آدمی سے یہ کہا جائے کہ وہ ساری زندگی محنت کرتا رہے اور اسے اس کا معاوضہ اس وقت تک نہ ملے گا جب تک وہ مر نہ جائے تو کیا ایسے کام کوئی پسند کرے گا؟ کیونکہ انسان تو وژن ایبل Visionable منافع کو پسند کرتا ہے ان دیکھی چیزوں کا وعدہ اور وہ بھی موت کے بعد کا ہو تو مادیت پسند انسان ایسا کاروبار کیسے کر سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار