

Loading content...
روحانیت سے بیزاری کی دوسری وجہ یہ ہے کہ انسان جب عبادات کرنا چاہتا ہے تو اسے خشک اور بے رنگ و روغن عبادات بتا دیئے جاتے ہیں اور جب انسان وہ عبادات کوائف اور اس کے اصولوں کے بغیر کرتا ہے تو اسے اس کا روحانی ریٹرن نہیں ملتا وہ کچھ عرصہ کچھ اعمال کرتا ہے اور دیکھتا ہے کہ اس میں کوئی روحانی ترقی نہیں آرہی اور نہ مالک ذات سے رابطہ ہو رہا ہے روحانی لذات کے حصول تک کوئی پہنچانے والا بھی نہیں ملتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار