

Loading content...
اس کی وجہ یہی ہی کہ انسان کو اپنی جسمانی اذیت کے مقابلے میں معاوضہ زیادہ مل رہا ہے اس لیے اس محنت کی اذیت کا احساس ختم ہو جائے گا اس کیو جہ یہ ہے کہ وہ اس ملنے والے معاوضے کی قیمت جانتا ہے بالکل اسی طرح اگر انسان کو روحانیت اور تزکیات نفس کی محنت سے ملنے والے معاوضے کی قیمت کا اندازہ ہو جائے تو اس کے لیے ساری اذیتیں بے وجود ہو جائیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار