

Loading content...
اگر ہم روحانیت میں محنت کریں گے تو اس میں جو معاوضہ ملنا ہے اس کا ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے کہ کتنا ہے اور کس قدر قیمتی ہے کیونکہ ہم روحانیت کے ملنے والے معاوضے کی اہمیت کو نہیں سمجھتے اس لیے ہم محنت سے جی چراتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار