

Loading content...
اس کے لیے میں عرض کروں گا کہ اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ عبادات اور تزکیات وروحانیت کا راستہ محنت طلب ہے اس میں بہت مشقت کرنا پڑتی ہے مگر ہم اس اصول کو بھول جاتے ہیں کہ محنت کے بغیر تو کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار