

Loading content...
جیسے آپ ایک پہاڑ کی ڈھلوان کے درمیان میں کھڑے ہوں اور اوپر پہاڑ کی چوٹی ہو اور نیچے گہری کھائی ہو تو آپ دیکھیں گے کہ اوپر چڑھنا محنت اور مشقت طلب کام ہوگا اور نیچے گرنے کے لیے ذرا سے بہانے کی ضرورت ہو گی یعنی ذرا سا پائوں پھسلا تو آپ نہ چاہتے ہوئے بھی نیچے گرتے چلے جا رہے ہوں گے اس لیے انسان اوپر جانے سے بددل ہو جاتا ہے کوشش اور محنت کرنے کے بجائے خود کو حالات کے سپرد کر دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار