

Loading content...
یہ بھی ہے کہ اگر عام انسان کا ایک زیرو پوائنٹ Zero Point یا سٹارٹنگ پوائنٹ Starting Point فرض کر لیا جائے تو اس سے اوپر جانا نیکی ہے اور نیچے جانا برائی ہے یعنی برائی پستی کی طرف ہے اور نیکی بلندی کا نام ہے اور اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ نیچے گرنا آسان ہوتا ہے اور اوپر جانا محنت طلب ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار