

Loading content...
نیکی کا جو راستہ بتایا جاتا ہے وہ اتنا لمبا ہوتا ہے کہ انسان عمر نوح پائے اور ساری زندگی کوشش بھی کرتا رہے تو منزل تو کجا کسی سنگ میل کو بھی نہیں دیکھ پاتا حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ یہ تصور غلط ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار