

Loading content...
لیکن دوستو ہم دیکھتے ہیں کہ اس دور میں انسان مذہب دین عقیدہ اور روحانیت وعبادات سے بددل نظر آتا ہے ہم اگر اس کی وجوہات پر غور کریں تو ہمارے سامنے جو باتیں اور جو وجوہات آتے ہیں اس کی ایک طویل فہرست ہے مگر میں یہاں چند ایک آپ کے سامنے رکھوں گا اور ان کا اجمالی حل بھی پیش کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار