

Loading content...
دنیاوی پہلو میں معاشرتی وعمرانی واخلاقی حدود قوانین اپلائی Apply ہوتے ہیں جن کی افادیت بلاواسطہ معاشرے اور معاشرے کے افراد کو پہنچتی ہے اور بالواسطہ انسان کی ذات کواخلاقیین کا کہنا ہے کہ اخلاقیات کی کوئی آفاقی حیثیت نہیں ہے کیونکہ یہ انسان کو فطری شر سے نہیں بچاتی یعنی دنیا میں کوئی آگ ایسی نہیں ہے جو ایک برے انسان کو جلائے اور نیک انسان کو نہ جلائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار