

Loading content...
اس تجزیے کے بعد ہمیں ماننا پڑتا ہے کہ ایک تو ہم ان چیزون کے کوائف اور اصولوں کو سمجھے بناں عمل کر رہے ہیں اور ساتھ ہی ہمارے طریقہ کار میں کہیں نہ کہیں نقص موجود ہے اور ہمارے عبادات میں سے کسی نہ کسی عبادت کی کمی ٔضرور ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار