

Loading content...
جب ہم اس نتیجے پر پہنچ جاتے ہیں تو ہمیں پھر خود احتسابی کرکے دیکھنا ہوگا کہ کیا یہی بے جان نمازیں اور روزے اور ریا زدہ عبادات اور اعمال صالحہ روحانی ترقی کیلئے کافی ہو سکتے ہیں؟ اگر ہو سکتے ہیں تو ہمیں یہ کافی کیوں نہیں ہو رہے ہم روحانی اور اخلاقی ترقی کے بجائے تنزلی کی طرف کیوں جا رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار