

Loading content...
اس بحث سے دو باتیں ہمارے سامنے آئی ہیں ایک تو یہ کہ جذبات فیڈ ایبل Feedable نہیں ہوتے کہ انسان کسی کو باہر سے نیکی اور عبادات کے جذبات فیڈ Feed کر سکے یعنی کھانے کی کسی چیز میں نیکی کی گولیاں اور کیپسول کھلا سکے یا کسی طرح انجیکٹ Inject کر سکے بلکہ ہر چیز ہمارے اندر نفس میں پہلے سے فیڈڈ Feeded ہے دوسری بات یہ ہے کہ اسے اگانے میں موسم اور ماحول کو مدخلیت حاصل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار