

Loading content...
ایک بات اور بھی ہوتی ہے جب کسی چیز کا درخت اپنے کمال کو پہنچ جاتا ہے تو وہاں سے اس کا زوال شروع ہو جاتا ہے اس لیے انتہائی برے آدمی بھی اچھے بن سکتے ہیں اور انتہائی عبادت گزار بھی برے بن سکتے ہیں جس کی ایک مثال ابلیس اور علمائے سو ہیں اور دوسری طرف بعض فقراء ہیں کہ جو اول عمر میں غیرصالح رہے اور آخر میں اعلیٰ مقامات تک پہنچ گئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار