

Loading content...
ہمارے ساتھ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم اولیائے کرام اور نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھتے ہیں وہاں ہمارے اندر کی روحانیت اور نیکیوں کی کونپلیں پھوٹ نکلتی ہیںمگر ہم انہیں موزوں موسم زیادہ دیر تک نہیں دیتے یا اگر موزوں موسم دیتے ہیں تو وہ پوری طرح موزوں نہیں ہوتا جس کی وجہ سے ہماری نیکیوں اور عبادات کی کونپلیں پھوٹ تو جاتی ہیں مگر ان کی نشوونما اور گروتھ سپیڈ Growth Speed بہت سست ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار