

Loading content...
برف باری ہو جائے تو ان کی نازک کونپلیں ختم ہو جاتی ہیں اس لیے ضروری ہے کہ جب انسان میں کوئی اچھائی کی کونپل پھوٹے تو اسے اس کے لیے موزوں موسم تادیر مہیا رکھنا لازم ہے تاکہ اچھائی اور نیکی کی نازک کونپل مضبوط ہو جائے اور ایک طاقتور تنا بنا لے تاکہ پھر اسے کوئی موسم نقصان نہ پہنچا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار