

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ جب وہ روحانیت کیلئے موزوں ماحول اور موسم پاتے ہیں تو ان کے اندر جو نیکیوں کے بیج ہوتے ہیں وہ پھوٹ نکلتے ہیں لیکن وہ روحانیت اور نیکی کا موسم انہیں زیادہ دیر میسر نہیں آتا تو نیکی کے بیجوں سے نکلی ہوئی نرم نازک کونپل ایک دم موسم کی تبدیلی پاکر مرجھا جاتی ہے اس کی مثال ایسے ہے کہ جیسے بہار کے موسم میں اچانک گرمی آنے سے گرمی کے پودے کونپلیں نکال لیتے ہیں مگر اچانک ان پر پھر سردی کا حملہ ہو جائے یا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار