

Loading content...
ایک شخص اگر کچھ عرصہ مرغے لڑانے والوں کے ساتھ بیٹھتا ہے تو کچھ وقت بعد اس کی بغل میں بھی مرغا نظر آتا ہے اسی طرح اگر کوئی بٹیر بازوں کی صحبت میں بیٹھتا ہے تو کچھ وقت بعد اس کے ہاتھ میں بٹیرا نظر آتا ہے اسی لیے کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار