Loading content...
آپ دیکھیں ایک آدمی جب کچھ دن اچھے لوگوں کے پاس بیٹھتا ہے تو اس میں چھپے ہوئے اچھائی کے بیج پھوٹ نکلتے ہیں اور جب انسان برے لوگوں میں بیٹھتا ہے تو اس میں برائی کے بیج پھوٹ نکلتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار