

Loading content...
اگر آپ نفس انسانی کا جائزہ لیں اس کی بالکل یہی صورت ہے یعنی خالق ازل نے اس میں لاکھوں اقسام کے شوق اور لاکھوں محبتوں دلچسپیوں کیفیتوں جذبوں کے بیج کاشت فرما دیئے ہیں اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ کس بیج کو موزوں موسم فراہم کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار