

Loading content...
ماہرین زراعت جانتے ہیں کہ زرخیز زمینوں میں لاتعداد اقسام کی جڑی بوٹیوں کے بیج اپنے موسم پہ دفن ہو جاتے ہیں اور پھر ہر بیج اپنے مخصوص موسم اور مخصوص درجہ حرارت کا منتظر رہتا ہے جب وہ موسم آجاتا ہے تو اس کی کونپل پھوٹ نکلتی ہے جیسے گرمیوں کی جڑی بوٹیوں کے بیج سردی کے موسم میں زیرزمین سوئے رہتے ہیں اور سردی کا سیزن ان کا سلیپنگ پیریڈ Sleeping Period ہوتا ہے مگر جیسے ہی موسم بدلتا ہے وہ کونپل نکال لیتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار