

Loading content...
آپ کو اس حقیقت کو ہمیشہ ذہن میں رکھنا چاہیے کہ نفس انسانی کے جذبے Feedable نہیں ہوتے کیونکہ جذبات نہ Inject کیے جا سکتے ہیں نہ خوراک کے ذریعے کھلائے جا سکتے ہیں نہ کسی Drip سے اندر داخل کیے جا سکتے ہیں بلکہ انسانی نفس ایک ایسی زرخیز زمین کی طرح ہوتا ہے کہ جس میں لاکھوں اقسام کے بیج کاشت شدہ ہوں اور وہ کسی موزوں موسم کے منتظر ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار