

Loading content...
اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر شاہکار کے پیچھے اس کا فنکار چھپا ہوا ہوتا ہے یہ نہیں ہے کہ فنکار کا جسم چھپا ہوا ہوتا ہے بلکہ وہ فنکار جو خود اس انسان کے اندر ہوتا ہے وہی اس کے شاہکار میں مخفی ہوتا ہے اس لیے عرفانِ الٰہی کا ایک ذریعہ عرفان نفس ہے اور عرفانِ نفس کے راستہ ہی سے عرفان روح وذات کا دروازہ کھلتا ہے اور اس طرح انسان روحانیت کی شاہراہ سے گزر کر لا ہو الا ہو کا وجدان حاصل کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار