

Loading content...
نفس ِانسان کو سمجھنے کیلئے ہمارے پاس مثالوں کے علاوہ کوئی راستہ نہیں کیونکہ عالم غیر مادی اس کے علاوہ سمجھ نہیں آسکتا اور یہ بھی حقیقت ہے کہ جب تک ہم نفس کو نہ سمجھ لیں ہم اپنی ذات اور اس میں موجود اس کے خالق کو نہیں سمجھ سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار