

Loading content...
دوستو روحانیت کی بنیاد علم نفسیات پر ہوتی ہے مگر اس سے میری مراد وہ علم نفسیات نہیں ہے جسے عرفِ عام میں علم نفسیات کہا جاتا ہے کیونکہ یہ علم نفسیات درحقیقت علم نفسیات نہیں بلکہ علم الاذہان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار