

Loading content...
سے درست رائے معلوم نہ ہوسکی کچھ لوگ ایسے تھے جنہوں نے فرامین قرآن وحدیث میں سے قیاس اور استدلال اور استنباط کرکے اس پہ روشنی ڈالنا چاہی تھی مگر اس میں عقلی استعدادات مانع رہے (یہ سب کیلئے مانع رہتے ہیں) کیونکہ عرفانیات میں تبادر علامت حقیقت نہیں ہوتا اور آیات اور احادیث میں سے جو تبادر ہوتا ہے اس کے بارے میں کوئی حتمی رائے قائم کرنا محال ہے کیونکہ تبادر کا کوئی پیمانہ نہیں ہے اور عقل کے لاکھوں درجات ہونے کی وجہ سے تبادر میں لاکھوں اقسام کا واقع ہونا لازم آئے گا اور اس طرح ایک حقیقت لاکھوں ابہامات میں دفن ہو جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار