

Loading content...
اور یہ بھی حقیقت ہے کہ ہم جب کہتے ہیں اندر سے تو اس "Internal" کو ایک مبہم سا محسوس کرتے ہیں اور اس "Internal" کو ہم دریافت نہیں کر سکتے یعنی لفظ اندر کو ہم Define نہیں کر سکتے اس کی Interpretation ہم خود کو عاجز محسوس کرتے ہیں کیونکہ ہم یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ وہ تحریک جو ہمارے اندر سے پیدا ہو رہی ہے کیا واقعی وہ اندر ہی سے ہو رہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار