

Loading content...
جب مجھ سے میرے دوست روح اور نفس پہ میری رائے مانگتے تھے تو میں کہتا تھا کہ ہم نہیں جاتنے کہ روح کیا ہے اور نفس کیا ہے؟ لیکن ہم یہ ضرور جانتے ہیں کہ اندر سے ایک فعال قوت ہمیں افعال واعمال کے ساتھ ساتھ حصولِ لذات کی تحریک پیدا کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار