

Loading content...
جس وقت میں اسلامی وغیراسلامی فلاسفہ کی سٹڈی کر رہا تھا تو مجھے بہت سی الجھنوں سے سابقہ پڑا کیونکہ جب میٹافزکس (Mataphysics (مابعد الطبیعات) پہ بحث ہوتی ہے تو ہم اس کے بیان میں ہمیشہ قاصر رہتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ وہاں جو مفہوم بے لباس ہوتا ہے وہ اس کی قامت پر موزوں ہو نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار