

Loading content...
ذریعے حصولِ کیفیت کے مقام تک نہیں پہنچا سکتا تھا کیونکہ یہ مقام تو عملیت سے تعلق رکھتا ہے اور جو شخص عملی پہلو اختیار کرتا ہے وہی اس کو پا سکتا ہے ورنہ دوسرے کیلئے یہ اندھے کی ٹیڑھی کھیر والی بات ہو جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار