

Loading content...
جب میں نے اس کتاب کا آغاز کیا تھا تو میری خواہش تھی کہ میں اس کتاب کو اسلامی عرفانیات کے دونوں پہلوئوں کیلئے ایک انسائیکلو پیڈیا Encyclopaedia بنا دوں گا مگر پھر میں نے یہ سوچا کہ اسلامی عرفانیات کے نظری پہلو پہ اتنی کتابیں موجود ہیں کہ اس پر مزید کچھ لکھنا اعادۂ موجود اور علمی جگالی کے مترادف ہوگا اس لیے میں نے اس کے نظری پہلو پہ بنیادی معلومات فراہم کرنے پر اکتفیٰ کیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار