

Loading content...
اور اس میں جو غیرتبلیغی حصہ ہے وہی اسلام کی روح ہے اور اسے عرفانیات وفقر وتصوف وروحانیت کا نام دیا جاتا ہے اور یہی وہ دین کا حصہ ہے کہ جو حقیقی دین ہے اور اسلام کی روح رواں ہے اگر یہ روحانیت اسلام سے نکال دی جائے تو اسلام ایک مسودۂ قانون یا حدود وتعذیرات کا ایک پلندہ بن کر رہ جائے گا کیونکہ کوئی دین روحانیت کے بغیر دین کہلانے کا مستحق نہیں ہوتا اور اخلاقیات تو کسی مذہب کی ذاتی ملکیت نہیں ہے کہ اخلاقی قوانین کو مذہب کہا جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار