

Loading content...
ہماری کتب میں لکھا ہے کہ ہمارے امامِ زمانہ عجلکی والدہ پاک صلواة اللہ علیہا جناب شمعون علیہ السلام کی نسل سے ہیں اور وہ بارہ حواریوں میں سے ایک تھے شاید اس بات سے کوئی کرسچین انکار کر دے مگر کوئی اثنا عشری انکار نہیں کر سکتا اب اسی بات سے فیصلہ کریں کہ کیا جناب عیسیٰ علیہ السلام کے حواریین کی نسل شادی کے بغیر چلی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار