

Loading content...
آج اگر کوئی کہتا ہے عیسائیت اور ہندو دھرم اور بدھ ازم اور جین ازم غیرتبلیغی دین ہیں تو اس کی غلط فہمی ہے کیونکہ آپ جناب عیسیٰ علیہ السلام کے دور کا مشاہدہ فرمائیں تو دیکھیں گے ان کے دور میں بھی ان کے پیروکار شادیاں کرتے تھے اور ان کی شادیوں میں آپ جناب بھی شامل ہوتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار