

Loading content...
دوستو !یہ بھی یاد رکھیں کسی بھی دین کے اندر جو اس کا غیرتبلیغی حصہ ہوتا ہے اگرچہ وہ ہر کسی کے اپنانے کے قابل نہیں ہوتا اور اس مذہب کے عوام کی دسترس سے بہت اونچا ہوتا ہے مگر اس مذہب کی روحِ رواں وہی حصہ ہوتا ہے یوں سمجھ لیں اصل دین وہی غیرتبلیغی حصہ ہوتا ہے مگر انسانی کمزوریوں کو دیکھتے ہوئے خالق عوام کو بہت سی رعایات عطا فرماتا ہے کیونکہ اس کا فرمان ہے لا یکلف اللہ نفس الا وسعہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار