

Loading content...
اسی طرح حضرت شاہ شمس رحمة اللہ علیہ کی زندگی کا مشاہدہ کریں اسی طرح رسولِ ہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمة اللہ علیہ کی زندگی کا مشاہدہ ومطالعہ کریں حضرت شاہ صادق نہنگ حضرت علی راجن سائیں حضرت بری امام حضرت محمد عادل سائیں رحمة اللہ علیہم کی سوانح حیات کا مطالعہ کریں گے تو آپ دیکھیں گے اسلام میں صرف ایک دین نہیں بلکہ اس دین کے دو حصے ہیں ایک عوام کیلئے ہے جو تبلیغی ہے اور دوسرا خواص کیلئے ہے جو سراسر غیرتبلیغی دین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار