

Loading content...
حضرت شہباز قلندر رحمة اللہ علیہ کی زندگی کا مشاہدہ کریں اس میں لذاتِ دنیاوی کا نام ونشان تک نہ ملے گا حتیٰ کہ انہوں نے کبھی کوئی لذیذ کھانا تناول نہیں فرمایا زندگی بھر شادی نہیں کی اور کبھی بہترین قسم کا لباس نہیں پہنا بلکہ پوری زندگی امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی سنت میں نان جویں اور پھٹا ہوا لباس پسند کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار