

Loading content...
اب ان باتوں سے کوئی یہ سمجھ لے کہ اسلام سارے کا سارا ہی تبلیغی دین ہے تویہ بات درست نہ ہوگی کیونکہ انسانیت میں جو دوسرا طبقہء ہے کہ جو یہ چاہتا ہے کہ ہمیں آخرت میں اعلیٰ عہدے ملیں اس دنیا میں روحانی ترقی کریں اسی زندگی میں مکاشفاتِ روحانی کو حاصل کریں تو ان کیلئے اسلام نے تزکیات اور زہد فی الدنیا کا درس بھی رکھا ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار