

Loading content...
اسی طرح ازدواج کے قوانین ہیں جو انسان کی جنسی بھوک کو سمجھ کر بنائے گئے ہیں اور اس پر پابندی نہیں لگائی گئی بلکہ اسلام نے چار بیویوں تک کی اجازت دے رکھی ہے اور اس کی وجہ یہی ہے کہ انسان اپنی یہ بھوک کسی غلط طریقے سے مٹانے کی کوشس نہ کرے اور آخرت کی کسی بھی بری سزا سے بچ جائے اور معاشرے میں فساد بھی واقع نہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار